Al-Sawaal
عقیدہ (۱۰): نہ وہ کسی کا باپ ہے، نہ بیٹا، نہ اُس کے لیے بی بی، جو اُسے باپ یا بیٹا بتائے یا اُس کے لیے بی بی ثابت کرے کافر ہے (2)، بلکہ جو ممکن بھی کہے گمراہ بد دین ہے۔
یہ عبارت بہار شریعت حصہ اول سے ماخوذ ہے۔ اس میں بی بی کو ممکن ماننے سے گمراہ بد دین کا قول ہے مگر قائل کو کافر نا فرمایا اس کی وضاحت تفصیلا فرما دیں اور یہ بھی فرمائیں
ریاض المصطفی اعظمی
کراچی
Al-Jawaab