Al-Sawaal
استاذی المکرم، ممتاز الفقہاء، حضور محدث کبیر دام ظلک علینا و علی سائر المسلمین السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ.
امید کہ بخیر و عافیت ہوں گے.
سوال عرض ہے: حالت احرام میں سگریٹ یا حقہ پینے سے دم وغیرہ واجب ہو گا یا نہیں….اگر واجب نہیں تو کراہت ہو گی؟ بوجہ کراہت کیا استحبابی طور پر صدقہ وغیرہ دینا چاھے تو دے سکتا ہے یا نہیں؟
نوید اختر سری لنکا
Al-Jawaab