Marhooma Ne Apni Ek Milkiyat Ka Ghar Masjid ko Waqf Kardiya

Al-Sawaal
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں
ایک مرحومہ نے اپنی ایک ملکیت کا گھر مسجد کو اپنے حیات ہی میں واقف کردیا اور اپنے ایک وارث کو گواہ بنا کر مسجد کو ملکیت عطا کردی تو کیا یہ واقف ہوجائیگا برائے کرم رہنمائی کیجئے
جزاک اللہ خیر
دعا کا طلبگار
عتیق حسین خان
جدہ عرب شریف

Al-Jawaab